The Call Of the Wild al bairooni Pages: 164
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18
Pay in 4 interest-free payments of $31.25 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18
Pages: 164
Khursheed Kamal Aziz
in other words as works that are based on real-world facts
Pakistan too has been helped towards its neighbor in difficult times
بابا عرفان الحق ۱۴ اگست ۱۹۴۶ء کو نجیب آباد ضلع بجنور (یُو پی، بھارت) کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ پاکستان بننے پر والدین کے ہمراہ جہلم چلے آئے اور یہیں سکونت اختیار کر لی۔ جہلم سے ہی تعلیم حاصل کی اور مسلم کمرشل بینک سے وابستہ ہو گئے، جسے ۱۹۹۲ء میں خیرباد کہہ دیا اور ذاتی کاروبار سے منسلک ہو گئے۔ ۱۹۹۴ء سے مخلوقِ خدا کا روحانی اور جسمانی علاج بذریعہ ذکرِالٰہی، دُعا اور غذا شروع کیا جو تا حال جاری ہے۔ ۱۹۹۶ء سے آپ کے مرکز پہ ہر جمعرات کو محفلِ ذکر و درس منعقد کی جاتی ہے۔ ان محافل میں اور ملک کے مقتدر اداروں کے پلیٹ فارم پر باباجی نے جو گفتگو فرمائی، اُس کا بڑا حصہ اب تک گیارہ کُتب کی صورت میں شائع ہو چکا ہے۔ آپ نے پاکستان ٹیلی ویژن پر ’’تزکیہ‘‘ کے نام سے سات سال تک مسلسل چلنے والے ایک دینی پروگرام میں مختلف موضوعات پر اظہارِخیال فرمایا۔ اس کے علاوہ اس نوعیت کے دیگر پروگرامز میں بھی شمولیت اختیار کرتے رہے۔ ان ہی پروگرامز میں سے منتخب کردہ گفتگو پر مبنی کتاب ’’تزکیہ 1‘‘ اس وقت آپ کے ہاتھوں میں ہے۔
The Call Of the Wild al bairooni Pages: 164Pages: 109 Category: English
US$ 24.95
US$ 17.99
US$ 18.99