Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD625.00 USD648.00

Pay in 4 interest-free payments of $156.25 Learn more

Collected Works On Foreign Affairs and Security Policy Aw Tehreer Sikhain By Muhammad Usama Sarsari Kaghazi hai Perahan (The Paper

SKU: 63018549491
4.5

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 16 - Aug 21

Description

Kaghazi hai Perahan (The Paper Attire)

معروف صحافی اور مقبول قلم کار جناب ابن حسن نگار نے حاتم طائی کے دورہئ کراچی کی جملہ تفصیلات لکھ چھوڑی تھیں، تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے۔ کچھ دن پہلے اپنے نصف صدی قدیم زیرِ زمین کتب خانے یعنی بمقام بیسمنٹ کچھ تلاش کرتے ابن حسن نگار کی دو مختصر سی کتابیں سامنے آ گئیں۔ خدا جھوٹ نہ بلوائے تو یوں لگا جیسے کسی نادیدہ ہستی نے کھسکا کر سامنے کر دی ہوں۔ ایک کتابچے کا عنوان تھا"حاتم طائی کراچی میں" اور دوسرے کا "حاتم طائی کی واپسی"۔ پھر اسی لمحے غیب سے صدا آئی: ”یا اخی

And he's so pale

پیش نظر ناول ”جب کھیت جاگے“ اس اعتبار سے کرشن کی سب سے اہم کہانی ہے کہ اس میں پندرہ سولہ سال کے بعد وہ کسان نئی شان سے واپس آیا ہے جس نے انتہائی بے چارگی کے عالم میں پریم چند کے ناول ”گئودان“ میں دم توڑا تھا۔ اب یہ بے بس اور مصیبت زدہ کسان نہیں ہے۔ بلکہ وہ بہادر چھاپہ مار ہے جو اپنی اور تمام کسانوں کی بے بسی اور مصیبت کو ختم کرنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔ یہ باشعور، ہوش مند اور منظم کسان ہے جو دھرتی کی کوکھ سے ایک تناور اور مضبوط درخت کی طرح اُگا ہے اور انقلاب و بغاوت کی تیز و تند ہوائوں میں جھوم جھوم کر گیت گا رہا ہے۔ آپ جب اس کہانی کو پڑھیں گے تو راگھورائو کی رُوح آپ کے سینے میں آ جائے گی۔ یہی اثر آفرینی ہے اور کرشن اس فن کا سب سے بڑا جادوگر ہے۔ آج کے ادیب کا کام یہ ہے کہ وہ ظالموں کی بزدلی کی گواہی اور مجاہدوں کی عظمت اور شہیدوں کی پاکیزگی کی شہادت دے اور کرشن نے اپنے فرض کو بڑی دیانتداری سے پورا کیا ہے۔

Pages: 357

Collected Works On Foreign Affairs and Security Policy Aw Tehreer Sikhain By Muhammad Usama Sarsari Kaghazi hai Perahan (The PaperPages: 196 Category: English

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products