Jutti - جتی Dili Ke Sham کتاب میں سیدہ خدیجہ رضی
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18
Pay in 4 interest-free payments of $37.50 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 13 - Aug 18
کتاب میں سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے اہم ترین واقعات کے ساتھ ساتھ ان کی اولاد اور اہل بیت کی زندگی پر بھی ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔ اس سارے عمل میں تحقیق کے اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ضعیف و بے اصل واقعات سے اجتناب کیا گیا ہے۔ امید ہے کہ یہ کتاب امت مسلمہ کی خواتین کے لیے مشعل راہ ثابت ہوگی۔
اقبال پر بہت کچھ لکھا گیا ہے، بہت کچھ لکھا جائے گا۔ لکھی جائیں گی کتابِ دل کی تفسیریں بہت
which gave a successful Award
ہائیڈیگر کے نظریے میں معمولی سا ردّ وبدل کرتے ہوئے کوئی یہ کہہ سکتا ہے کہ کتابیں اپنے مصنّفین کے توسط سے بات کرتی ہیں نہ کہ مصنف کتابوں کے توسط سے۔ ڈاکٹر شاہد صدیقی کی کتاب ’’پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی‘‘ کے حوالے سے یہ بات سوفیصد درست معلوم ہوتی ہے۔ شاہد صدیقی کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو تعلیم کے موضوع پر انگریزی اور اردو میں ایک طویل عرصے سے مسلسل لکھ رہے ہیں۔ ان کی تازہ کتاب ’’پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی‘‘ میں پاکستان کے تعلیمی مسائل کا تفصیل سے علمی اور تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے۔ یہ اُردو میں اپنی نوعیت کی ایک منفرد کتاب ہے جو نہ صرف اکیسویں صدی کے تناظر میں تعلیمی مسائل کا جائزہ لیتی ہے بلکہ ان کے حل کے لیے قابلِ عمل تجاویز بھی پیش کرتی ہے۔ کتاب اپنے مواد اور اسلوب کی بدولت طلبہ، اساتذہ اور پالیسی سازوں کے لیے یکساں اہمیت رکھتی ہے۔
Pakistan World in 2008 in Toronto
Jutti - جتی Dili Ke Sham کتاب میں سیدہ خدیجہ رضیPages: 106 Category: Poetry Punjabi Poetry
US$ 45.00
US$ 30.00
US$ 12.00