Resham - ریشم bunda zaman Durdana Soomro
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 14 - Aug 19
Pay in 4 interest-free payments of $68.75 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 14 - Aug 19
Durdana Soomro
Pages: 237
برفیلے راستے
طاہرہ اقبال نے افسانہ اور ناول نگاری میں اپنے لیے مختصر عرصے میں جو نام اور پہچان پیدا کی ہے اس پر دو رائیں نہیں ہو سکتیں۔ ’’نیلی بار‘‘ شاید پہلا پاکستانی ناول ہے جس میں قیامِ پاکستان کے بعد سے لے کر تقریباً ساٹھ برس کی تاریخ کو پس منظر میں رکھا گیا ہے۔ یہ ناول حقیقی واقعات اور افسانوی کرداروں کے سچے افعال، پاکستانی دیہی و شہری معاشرت کے پس منظر میں منفرد اُسلوب کی حامل ایک دلچسپ تحریر ہے۔ اس کا ہر باب ایک مکمل کہانی بھی ہے اور مرکزی وحدت میں پرویا ہوا بھی۔ اس کی زبان، اسلوب لوک دانش، مکالمات کی فضا بندی، پنجابیت، پنجابی معاشرت، چولہے چوکے، تنور اور کوٹھے، غرضیکہ پنجاب کی زمین اور معاشرت کے متعلقات اور ڈکشن کا مجموعہ ہے۔ اسے پڑھیے اور سر دھنیے
میں ہمیشہ یہ بات کرتی رہی ہوں کہ بچّہ جب چھوٹا ہو تو والدین اسے رات کو کہانی سنائیں۔ جب پڑھنے کے قابل ہو تو کہانی کی کتاب ہاتھ میں تھما دیں۔ پھر کتاب اس کے ہاتھ سے نہیں چھوٹے گی، نہ یہ کہانیاں پڑھنے کی عادت ختم ہو گی۔ میرے ساتھ ایسا ہی ہوا ہے۔ رات کو سونے سے پہلے، سفر میں وقت گزارنے کے لیے مجھے کہانی کا ساتھ چاہیے۔ سو ڈھونڈ ڈھونڈ کر اُردو اور انگریزی میں جتنی کہانیاں میسّر آئیں، پڑھ ڈالیں۔ دنیا کی بہترین کہانیوں کے انگریزی تراجم کی پینگوئن سیریز تلاش کرتی پھرتی تھی۔ اس مشقّت سے مجھے سب رنگ نے بچایا، جب اس میں دنیا کی بہترین کہانیوں کا انتخاب شائع ہونے لگا۔
Resham - ریشم bunda zaman Durdana SoomroPages: 280 Category: Novel
US$ 90360.00
US$ 98400.00
US$ 142560.00
US$ 15480.00
US$ 216000.00
US$ 21600.00